تازہ ترین

    2:05

اہم خبریں

clean-5

  •  ایم کیو ایم پاکستان بلا تفریق رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نے اپنے روایتی حلقوں سے غیر مہاجر امیدوار وں کو ووٹ دے کر کامیاب کیا۔نام ...

    Islam

    •  مصر میں شوہر نے اپنی بیوی کو بغیر میک اپ کے دیکھ کر طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرمل...

      مکمل تحریر پڑھیں »

    بین الاقوامی

    Iqtibasaat

    • آج مورخہ١١ نومبر بروز جمعرات ایپکا سندھ کے مرکزی صوبائ صدر محترم محمد داؤد انڑصاحب اور جنر...

      مکمل تحریر پڑھیں »

    پاکستان

    History

      Photos

        Misc

          Technology

            » »Unlabelled » صدر پاکستان کی علالت


            مہمند ایجنسی میں نیٹو کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے بلا اشتعال حملے کے نتیجے میں 24جوانوں کی شہادت کے بعد پاک فوج اور عوام کی جانب سے جو ردعمل سامنے آیا شاید بیرونی آقاؤں کے قدموں میں سجدہ ریز حکومت کو بھی اس ردعمل کی توقع نہ تھی۔میمو تنازعہ کے سامنے آنے کے بعدصرتحال مزید پیچیدہ ہوگئی جبکہ ایسا محسوس ہوا کہ بون کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکارحکومت پاکستان پر گراں گذرا ہے لیکن شاید فرشتوں کے ڈر سے انہیں ایسا کرنا پڑا۔ 14پاکستانی سفیروں کی تبدیلی اور اب صدر پاکستان کی علالت کی خبریں سن کر محسوس ہوتا ہے کہ اب گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔کچھ اخبارات نے تو ان کے متوقع استعفیٰ کے حوالے سے بھی خبریں اپ ڈیٹ کی ہیں۔ دیکھئے کیا ہوتا ہے ویسے مبصرین وسیاسی تجزیہ نگاروں کی نظر میں ماہِ دسمبر بہت اہم ہے ، کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

            پاک اردو ٹیوب WAK

            ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
            «
            اگلی پوسٹ
            ہندی ناول "مائی"مصنفہ گیتانجلی شری ، ترجمہ: بشیر عنوان تبصرہ:اشتیاق خان
            »
            پچھلی پوسٹ

            کوئی تبصرے نہیں:

            اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں