میرپورخاص
( ) ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن، سرپرست اعلی میرپورخاص
فٹنیس ایسوسی ایشن اور ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے کو آرڈینیٹر غوث محمد پٹھان کو ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اور
ینگ بوائز فٹبال کلب کے صدر محمد سلیم
بلوچ, آصفہ بھٹو زرداری فٹبال اکیڈمی
کے (سی ای او) سردار ماجد علی لاشاری کی جانب
سے شمع گراؤنڈ میرپورخاص میں جاری آل سندھ
شہید محترمہ بینظیر بھٹو فٹبال ٹورنا منٹ میں ینگ بوائز فٹبال کلب اور بلوچ
یونائٹڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے لیئے دعوت
نامہ پیش کر رہے ہیں۔.

کوئی تبصرے نہیں: